ابنا: ناسا کے مطابق ماہرین فلکیات نے سیارہ نیپچون کا 14واں چاند دریافت کیا ہے جو سیارے سے ایک لاکھ 5 ہزار 2سو 51 کیلومیٹر کی دوری پرواقع ہے۔بارہ میل قطرکایہ چاند نیپچون کے چاندوں میں سب سے چھوٹاہے۔ سیارہ نیپچون کا ٹریٹون نامی سب سے بڑا چاند 1846 میں دریافت کیا گیا تھا۔ ماہرین فلکیات نے سیارہ نیپچون کے 14ویں چاند کی تصویریں جاری کردی ہیں ۔......./169
15 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441369
امریکی خلائی ادارے ناسا نے نیپچون کے مدار میں نیا چاند دریافت کرلیا ہے۔